تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
17 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:55

ہالی ووڈفلم دی ماسٹر نےباکس آفس ریکارڈتوڑدیا

اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم دی ماسٹر نے باکس آفس پر نمبر ون پوزیشن لے کر سب کو حیران کردیا۔ ہالی ووڈ کے جمعہ بازار میں لگی ہوئی تھی ایک سے بڑھ کر ایک فلم۔ کارٹون فلمز سے لےکر ایکشن فلمز کے درمیان باکس آفس پر قبضہ جمانے کی جنگ جاری تھی۔ لیکن اس بار حیران کن بات یہ ہوئی کہ جس فلم کے چرچے دوردور تک نہ تھے اسی نے باسک آفس کی جنگ جیت لی۔



فلم دی ماسٹر کی کہانی ایک ایسے شخص کے گرد گھومتی ہے جو حق کی خاطر بغیر ہتھیارکے لڑتا ہے۔ایسے میں اسے کیا کیا جھلناپڑتا ہے۔ فلم نے ریلیز کے صرف تین دنوں میں سات لاکھ تیس ہزار کا بزنس کرکے سب کو حیران کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.