تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 19:31

اٹلی : میلان فیشن ویک ، گرم موسم میں ٹھنڈے رنگ

اے آر وائی - اٹلی میں ہوگیا ہے میلان فیشن ویک کا۔ گرم موسم میں ٹھنڈے رنگوں کے ملبوسات دیکھنے کو ملے۔ موسم گرما میں یوں تو ہر روز سامنے آتا ہے نت نیا کلیکشن۔ مگر اٹلی کے ڈیزائنر نے اسّی کی دہائی کے فیشن کو تازہ کردیا۔ جب سفید رنگ پر بلاک پرنٹ ہوتا تھا۔



پرانے زمانے کے ڈیزائنز کوجدید اندازدینے میں ڈٰیزائنر نے کوئی کسر نہیں چھوڑی۔ گرمی کی مناسبت سے اٹالین ڈیزائنر نے ہلکے رنگ خاص طورپرسفید رنگ کا انتخاب کرکے شائقین کی داد وصول کی۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.