تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
26 ستمبر 2012
وقت اشاعت: 20:6

فلم دی ہوبٹ کا سیکوئیل رواں سال تیرہ دسمبرکو ریلیز ہوگا

اے آر وائی - ہالی ووڈ فلم دی ہوبٹ کا سیکوئیل رواں سال تیرہ دسمبر کو ریلیز ہوگا۔ ہالی ووڈ میں جادونگریوں پر بنائی گئی فلمیں بےحد مقبول ہورہی ہیں۔ایسی ہی ایک فلم دی ہوبٹ شائقین کواتنی پسند آئی کہ فلم ڈائریکٹرنے اس کے کئی سیکوئیل بناڈالے۔ جن میں سے ایک رواں سال ریلیز کرنےکا فیصلہ کیاہے۔



فلم دی ہوبٹ ایک ایسے نوجوان کے گرد گھومتی ہے جسے جادو سے بوڑھا بنادیا گیا تھا لیکن ایک لڑکی اسکے جادو کا توڑ تلاش کرنے میں مدد دیتی ہے۔۔فلم۔۔دی ہوبٹ،این ان ایکسپیکٹڈ جرنی۔۔کا جادو بھر اٹریلر ریلیز ہوتے ہی پسند آگیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.