تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:28

اینڈریو گارفیلڈ جلوہ گر ہو رہے ہیں فلم اسپائیڈرمین میں

اے آر وائی - دنیا بھر میں بچوں کے پسندیدہ فلمی کریکٹر اسپائیڈر مین دوبارہ ہالی وڈ کی سلور اسکرین پر نظرآ ئے گا۔فلم میں اینڈریو گارفیلڈ اسپائیڈرمین کے روپ میں نظرآ ئیں گے ۔



اونچی چھلانگیں اور ایکشن دیکھاتے امیزنگ اسپائیڈر مین کی دوبارہ واپسی ہو رہی ہے ہالی وڈ کی پر کشش ہیرو اینڈریو گارفیلڈ کے ساتھ اینڈریو اس سے پہلے بھی اسپائیدر مین کے نیلے اور لال رنگ کے مخصوص لباس میں اس مشہور ترین کریکٹر کو با خوبی نبھا چکے ہیں ۔



کو لمبیا پیکچرز کی امیزنگ اسپائیڈرمین کے ڈا ئیر یکٹر مارک وہیب نے اینڈریو کی بھر پور اداکارانہ صلاحیتوں کو سراہتے ہوئے ایک پھر انھیں اسپائیڈر مین بننے کا چانس دیا ۔ فلم میں ایما اسٹون اسپائیڈر مین کی ہونگی ہیروئن ۔ ہالی وڈ کا یہ شہکار تخلیق سےاب تک دنیا بھر کے سینمائوں میں رونقیں بکھرتے ہو ئے اپنی فلموں سےسات سو پچاس ملین ڈا لر کا بز نس کرچکا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.