تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
1 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:22

برفی نے مسٹر پر فکیٹ عامر خان کو رلا دیا

اے آر وائی - برفی نے مسٹر پر فکیٹ عامر خان کو رلا دیا۔ عامر خان آ ج کل شکاگو میں مصروف ہیں یش راج کی فلم دھوم تھری کی شوٹنگ میں ۔ انھوں نے اپنےمصروف ترین شیڈول میں سے ٹائم نکال کےفلم بر فی دیکھی اور مسٹر پرفیکٹ فلم دیکھتے ہوئے رو دیے۔



عامر خان کہتے ہیں کہ فلم کی کہانی نے انھیں رلا دیا۔ مسٹر پرفیکٹ برفی کی نمائش کے دوران بھارت میں موجود نہیں تھے۔ بر فی آ سکر کے لئے بھی نامزد کر دی گئی ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.