2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 23:29
مارک ہارمن واک آف دی فیم کی فہرست میں شامل ہوگئے
اے آر وائی - اس بار ہالی وڈ کے معتبر اعزاز واک آ ف دی فیم کے حق دار قرار پا ئے ہیں معروف اداکار مارک ہارمن ۔ ہالی وڈ کےاداکار مارک ہارمن دوہزار چار سو بیا سویں اداکار وں میں فہرست میں شامل ہونے والے خوش نصیب اداکار ہیں جنھیں واک آف دی فیم کے اعزاز سے نوازا گیا ۔
مارک ہارمن کی اداکارانہ صلاحیتوں کا اندازہ ان کے ایمی ایواڈز میں دو مر تبہ نامزدگی سے لگایا جا سکتا ہے ۔ مارک کا واک آ ف دی فیم کا اعزاز لیتے ہو ئے اُن کا کہنا تھا کہ وہ اداکاری کو شوق سے زیادہ بزنس کےطور پرلیتےہیں ۔