تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 23:46

پاکستان کی آسٹریلیا کے خلاف کامیابی پر گلوکار علی ظفر نہال

اے آر وائی - پاکستان کے مایہ ناز گلوکارعلی ظفر کا کہنا ہے کہ انھیں یقین تھاکہ پاکستان آسٹریلیا سے ضرور جیتے گا اسی لیے وہ سری لنکا میچ دیکھنے پہنچے تھے۔انھوں نے یہ بات اے آر وائی سے خصوصی گفتگو میں کہی ۔

ورلڈ ٹی ٹوینٹی:بھارت جنوبی افریقہ کو ہراکر بھی سیمی فائنل سے باہر

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.