تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
4 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 3:48

سیف اور کرینہ کی شادی کی تیاریاں زوروں پر

اے آر وائی - بالی وڈ اداکار اور بے بو کے ہونے والے شوہر سیف علی خان لندن سے واپسی پر شادی کے دن تاریخ کا کریں گےانکشاف۔ پہلے شرمیلا ٹیگور نے اٹھارہ اکتوبر کو ہونے والے سیف اورکرینہ کےولیمے کے کارڈز سے شادی کےدن تاریخ کےبارے میں وہ سب کچھ کہہ دیاجو ان کی بہو اور بیٹے چھپا رہے تھے ۔



اب تو سوہا علی خان نےشادی کے کپڑوں اورجیولری کی تیاریاں بھی کردیں ہیں ۔ سوہاکہتی ہیں کہ انھوں نےشادی کی تمام تقاریب کی بھرپور تیاریاں کر دیں ہیں شروع اور بھائی بھابھی یعنی سیف اورکرینہ لندن سے واپسی پر شادی کی شیڈول کا کریں گے اعلان ۔



سوہا علی خان شادی میں زیب تن کئےجانے والے فیشن ایبل ملبوسات کے بارے میں تو بتا دیا لیکن کہتی ہیں کہ یہ نہیں پتہ کہ دلہن کرینہ کےملبوسات کون کرے گا

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.