تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
8 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:21

شاہ رخ خان جیمز بانڈ جیسا ہونے کے خواہش مند

اے آر وائی - کنگ خان شاہ رخ خان فلموں میں خود کو جیمز بانڈ جیسا دیکھنے کے ہیں خواہش مند ۔



بالی وڈ کے کنگ خان شاہ رخ خان اب فلموں میں خوب رو ہیروئنز اور بندوقوں سے ہو گئے ہیں پریشان اور کرنا چا ہتے ہیں کچھ نیا وہ بھی جیمز بانڈ کی طرح ۔۔رواں سال جیمز بانڈ سیریز نے تئیس فلموں کےساتھ منائی گولڈن جوبلی۔



شاہ رخ کو بھی خیال آ گیا جیمز بانڈ کی طرح ایکشن ہیرو کا روپ دھارنےکا حالانکہ خان صاحب راون اور ڈان میں ایکشن سےبھر پور ہیرو کے طور پر جلوہ گر ہو چکے ہیں لیکن جیمز بانڈ نے بالی وڈ خان کو بھی اپنا فین بنا ہی لیا کہ شاہ رخ جیمز بانڈ جیسے کردار کے ہیں منتظر۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.