10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 1:23
امریکا میں فنکاروں کیلئے ، اینگری برڈز
اے آر وائی - امریکا میں ہو رہا ہےاس مرتبہ اسٹارز کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئےکچھ نیا ۔ کیونکہ امریکن ٹوائےکمپنی نے فنکاروں کے لئے ایوارڈ کے طور پر تخلیق کئےہیں اینگری برڈز۔
ایوارڈ اور معتبر اعزازات سے معروف اداکاروں اور بیسٹ پرفامنس دینے والے ہالی وڈ سلیبریٹیز کو دینے کا زمانہ ہوا پرانا ۔ فن لینڈ میں امریکن ٹوائز کمپنی اور لیوکس فلم کےاشتراک سے اسٹارز کی خدمات کا اعتراف اور خراج تحسین پیش کر نے کے لئے کھیلونوں اور اینگری برڈز سےنوازا جارہا ہے۔
اسٹار وآر برانڈ اور روویو کمپنی تخلیق اور فنکاروں میں تقسیم کریں گے یہ انگری برڈزاسٹارز کی پرفامنس کا انحصار ہوگا اینگری برڈ کےموڈ پر ۔