10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 1:34
برطانیہ: فلم فیسٹول کی تیاریاں ہیں عروج پر
اے آر وائی - برطانیہ میں چھپنویں بی ایف آ ئی فلم فیسٹول کی تیاریاں ہیں عروج پر۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کے معروف اداکار کریں گے شر کت ۔ فلم فیسٹول میں ہالی وڈ کےمعروف اداکار شرکت کر رہے ہیں اور نمائش کے لئے پیش کی جا رہے ہیں مشہورڈائیریکٹرز کے زبرست ڈیبیوز کامیڈین اور ڈائیریکٹر ۔
ٹیم برٹن کی اینیمیٹیڈ فلم فیرینکن وینی ڈاکیومینٹری فلم کراس فائر ھوریکین کےعلاوہ ریلز ہونے والے ہالی وڈ کے کئی شاہکار نمائش کے لئے کئے جائیں گے پیش فلمی فیسٹول کے ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ لیسسٹر اسکوائر میں سجنے والا فلمی فیسٹول ٹورنٹو فلم فیسٹول سے زیارہ پر رونق اور رنگا رنگ ہوگا۔