تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 1:52

امریکی اداکار ڈینی دی ویٹو اور ادکارہ پرلیمن میں علحیدگی

اے آر وائی - امریکی اداکار ڈینی دی ویٹو اور اداکارہ ریئاپرلیمن کی 30 سالہ رفاقت جدائی میں بدل گئی۔ امریکی اداکارہ ڈینی دی ویٹو اور پرلیمن نے انیس سو بیاسی میں شادی کی تھی پر ان کی 30 سالہ رفاقت علحیدگی پر اختتام پذیر ہوگئی ۔ دونوں کے 3 بچے ہیں۔



دونوں اداکاروں نے انیس سو اتھتر سے انیس سو بیاسی تک چلنے والا انتہائی مقبول کامیڈی ڈرامہ سیریل ٹیکسی سے مقبولیت حاصل کی تھیں۔ جس کے بعد دونوں اداکاروں نے کی مقبول کامیڈی ڈراموں میں کام کئے۔ دونوں اداکار ایمی ایوارڈ حاصل کرچکے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.