تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
11 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 21:38

شادی کہاں ہوگی:چھوٹے نواب کی چپ نہیں ٹوٹی

اے آر وائی - بالی وڈ بےبو اور سیف کی شادی کےچر چے ہیں زوروں پر۔ جی ہاں شادی ہونے والے ائندہ ایک ہفتے میں ، مگر کہا ں بےبو اور چھوٹے نواب دونوں نے ابھی تک چپ سادھی ہوئی ہے



خبروں کے مطابق یہ بگ فیٹ انڈین ویڈنگ کہاں ہوگی اس کے بارے میں کو حتمی جگہ معلوم نہیں ہو سکی ہے ۔ سیف نے اپنی زندگی کے اس اہم دن کو یادگار بنانے کے لئے تیرہ سے سترہ اکتوبر تک کے لئے جوہو اور گورے گاؤں میں دو فائیو اسٹار ہوٹل بک کروائے ہوئے ہیں اب دیکھنا یہ ہے کہ چھوٹے نواب کی بارات کی ہوٹل پر جا کر رکتی ہے ۔







متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.