12 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:9
فلم ایا میں اپنے کام سے مطمئن ہوں، رانی مکھرجی
اے آر وائی - بالی ووڈ سانولی سلونی کہتی ہیں وہ فلم میں کریکٹر باکس آفس پر راج کیلئے نہیں اپنی خوشنودی کیلئے کرتی ہیں۔رانی مکھر جی آج کل اپنی نئی فلم۔۔ایا۔۔ کی پروموشن میں مصروف ہیں۔ دبئی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رانی مکھر جی نے کہا کہ ان کی نئی فلم۔۔ایا۔۔ میں کام کر کے انہیں بے حد خوشی ہوئی ہے اور وہ اس میں کام کر کے مطمئن ہیں۔ انہوں نے ا مید ظاہر کی کہ نئی فلم باکس آفس پر کامیابی سمیٹے گی۔