19 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:40
فلم تلاش کے گانے ریلیز کردئیے گئے
اے آر وائی - بالی وڈ فلم” تلاش“ کا انتظار ہوا ختم ۔۔ممبئی میں فلم کے گانوں کو لانچ کردیا گیا۔۔۔۔ لانچنگ تقریب میں مرکزی کردار ادا کر نیو الے عامر خان اور رانی مکھر جی نے کی شرکت کی۔۔فلم میں عامر خان فرض شناس پولیس افسر کے روپ میں دوبارہ جلوہ گرہو رہے ہیں اس سے پہلے وہ فلم ”سر فروش“ میں بھی اس کردار کو باخوبی نبھا کے شہرت کی بلندیاں حا صل کر چکے ہیں۔
فلم ”تلاش“میں خان صاحب کی رانی ہیں گورجیس رانی مکھر جی اور بے بو خان بھی ہیں فلم میں۔۔۔ڈائریکٹرفرحان اختر نے بھی فلم میں کی اداکاری اور وہ بھی رہے شریک ممبئی میں۔۔۔تلاش۔۔۔۔کے گانوں کی لانچنگ تقریب میں۔۔۔۔