تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 10:54

پاکستان سنگر و ماڈل میشاء شفیع کی لندن فلم فیسٹیول میں شرکت

اے آر وائی - لندن فلم فیسٹیول کا حصہ بننے والی فلم “دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ ” میں شامل پاکستانی سنگر اور ماڈل میشاء شفیع نے پرئمیر میں شرکت کی۔ لندن فلم فیسٹیول میں شامل ہونے والی فلم دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ پاکستانی معروف ناول نگار محسن حمید کی کتاب "دی ریلیکٹنٹ فنڈا منٹلسٹ“ سے ماخوذ ہے۔



فلم کی کہانی وال اسٹریٹ پر کام کرنیو الے پاکستانی نوجوان کے گرد گھومتی ہے، اس فلم میں معروف ٹی وی اداکارہ صبا حمید کی بیٹی میشاء شفیع حمید بھی شامل ہیں جبکہ مرکزی اداکاروں میں رض احمد، کیٹ ہڈسن ، اورشبانہ اعظمی شامل ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.