تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:1

بالی وڈ فلم تلاش شاہ رخ کی ناں عامر کی ہاں

اے آر وائی - بالی و ڈ کی فلم تلاش میں پولیس افسر کا کردار ادا تو کنگ خان نے کرنا تھا۔ اچانک مسٹڑ پرفیکٹ کہاں سے آ گئے۔



بالی و ڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کا نیا شاہکار فلم تلاش جس میں وہ نظر آ ئیں گے پولیس افسر کے روپ مٰیں۔ عامر خان سے ایکشن سےبھرپورکریکٹر کے لئے شاہ رخ خان کا انتخاب کیا گیا۔ کنگ خان نے دکھائیں ادائیں۔ اور کام سے انکار کر دیا۔ اس کردار کی عکس بندی کے لئے جسے قبول کیا عامر خان نے۔



جب پوچھا گیا پرفیکٹ خان سے تو وہ بولے کہ اس بات سے کوئی دلچسپی نہیں کہ پہلے کس سے بات چیت چل رہی تھی کس نےمنع کر دیا۔ مسٹر پرفیکٹ تو صرف کام سے غرض رکھتے ہیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.