21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 15:10
شنگھائی فیشن ویک میں چینی حسیناؤں کے دلکش انداز
اے آر وائی - شنگھائی فیشن ویک میں دنیا کے مشہورترین فیشن برانڈ ۔۔ویرا وینگ۔۔۔۔کے ملبوسات زیب تن کئے ریمپ پر جلوہ گر ہو ئیں خوب رو حسینائیں۔
چین کے شہر شنگھائی میں سجی رونقیں موسم بہار کے فیشن ایبل ملبوسات کی ۔فیشن ویک میں چین سے تعلق رکھنےو الے امریکن ڈیزائینر ویرا ایلن وینگ کی دنیا بھر میں مشہورہوتی ڈریس کلیکشن کو نمائش کے لئے کیا گیا تاکہ ایشیا کی فیشن دنیا میں پہناووں کو دیا جائےمنفرد اسٹائل اور روشناس کرا یا جائے بدلتے رجحانات سے ۔
شو میں چینی گڑیوں اور مغربی چہروں نے زیب تن کئے وینگ کے برائیڈل ڈیزائنز تو لوگ داد دئے بغیر نہ رہ سکے ۔وینگ کے برائیڈل رینج کی بوتیک قائم ہیں لندن ،ماسکو،سڈنی اور سیول میں جبکہ ڈیزائینر ایشیائی فیشن منڈیوں تک بھی رسائی حاصل کر لی ہے۔