تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
21 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 16:57

۔جسٹین ٹیمبرلیک اور جیسیکا بیل ایک دوجے کے ہوگئے

اے آر وائی - ہالی وڈ کے مشہور اور کانوں میں رس گھولتی آ واز کے مالک ۔ جسٹین ٹیمبرلیک جیسیکا بیل کے ساتھ رشتہ ازواج میں منسلک ہو گئے ۔ مشہور گلوکارجسٹین بیمبرلیک کی شادی جیسیکا بیل سے پانچ سالہ منگنی کے بعد ہوئی ۔ شادی کی تقریب اٹلی کے چھوٹےسے قصبے نیپلز میں سادگی سے ہو ئی ۔



جسٹین کے مداح ان کی اچانک اور سادگی سےشادی کرنے پر کچھ خوش ہیں وہ کہتے ہیں کہ ہالی وڈ کے ٹی وی سیریزہوم لینڈ کو سب ہی ذوق وشوق سے دیکھتے ہیں لیکن اس مرتبہ ڈرامہ ہوم لینڈ کو سامنا کرناا پڑ رہا ہے لبنان کی جانب سے کی گئی قانونی کاروائی کا ۔



لبنانی حکومت کے مطابق ہوم لینڈ کے حالیہ قسط میں بیروت کی منفی تصویر دیکھائی گئی ہے جس پر ڈرامے کو قانونی کاروائی کا سامنا کرنا ہوگا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.