تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:56

لاس اینجلس:ہالی ووڈ فلم ایوارڈزکا میلہ لوٹا بریڈلے کوپر نے

اے آر وائی - لاس اینجلس میں ہونے والے ہالی ووڈ فلم ایوارڈزکا میلہ لوٹا بریڈلے کوپر نے۔ لاس اینجلس کی خوبصورت شام میں ہوا ستاروں کا ملن ۔ جہاں سولہویں فلم فیسٹول میں بریڈلے کوپر۔ رچرڈ گیئر سمیت دیگر ہالی ووڈ ستارے اپنی اپنی فلموں کے حوالے سے بےحد پرجوش تھے ۔



ان سب کو مات دی ہالی ووڈ اداکار بریڈلے کوپر نے ۔ جن کی شانداراداکاری نے دل موہ لئے۔ کامیڈی فلم سلور لائننگز پلے بُک سے بہترین اداکارکا ایوارڈ حاصل کرلیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.