24 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 18:37
عمران ہاشمی کی فلم رش آج ریلیز ہورہی ہے
اے آر وائی - بالی وڈ پلے بوائے عمران ہاشمی کی نئی فلم رش ہورہی ہے آ ج ریلیز۔ فلم رش کے ڈائیریکٹر شامین ڈیسائی کی فلم رش کی کہانی ہے میڈیااور کرائم کے درمیان ہونےو الی جنگ کی فلم میں جرائم کی دنیاکی عکاسی کر تی صحافت کی سچائی کو دکھایا گیا ہے جبکہ فلم میں عمران ہاشمی نظرآ ئیں گے صحافی کے کردار کو بنھاتے ہو ئے اور نہیا دھوپیا ہو ں گی فلم میں عمران کی ہیروئن۔
آ ج ریلیز ہو نے والی فلم۔۔رش۔۔۔ سینما گھروں کو نہ صرف سجادے گی بلکہ لوگوں کا بھی ہوگا انتظار ختم۔عمران کو صحافی کا کردار اتنا پسندا آیاکہ انھوں نے تو یہاں تک کہہ ڈالا کہ اگر نہ ہوتے اداکار تو صحافی ضرور ہوتے ۔ ان کی خواہش کا احترام کیا بھارت کے ایک نیوز چینل نے اور عمران کو صحافی کی نوکری کی پیش کش کر ڈالی۔ فلم کے ڈائریکٹرشامین ڈیسائی۔ کے انتقال کےبعدرش فلم کا پروجیکٹ ان کی اہلیہ پرینکا ڈیسائی نے مکمل کیا۔