25 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 19:1
سسر کی فلم کے ری میک میں بہوایشوریا اداکاری کریں گی
اے آر وائی - امیتابھ بچن کی ایک اور فلم کا بنے گا ری میک کرن جوہر فلم بےمثال کو ری ڈائریکٹ کریں گے، ایشوریارائے ، ریکھا کا روپ دھاریں گی ۔ ایشوریارائے کی واپسی کا سب ہی کو ہے انتظار۔اس لئے کرن جوہر نے سوچا کیوں نہ ایش کو بالی ووڈ بگ بی کی فلم بےمثال میں کاسٹ کیا جائے۔ فلم بےمثال میں ایشوریا ریکھا کاکردار اداکریں گی۔
اپنے سسر کی فلم کے ری میک میں کام کرنے کے بارے میں سوچنے کا کر جواب دینے کا کہا ہے۔ اگر ایشوریا رائے اس فلم میں کام کرنے کی حامی بھرلی تو یہ ان کی بیٹی ہونے کے بعد پہلی فلم ہوگی ۔