تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 22:54

اداکار رنبیر کپور اپنی فیملی کے ساتھ فلم میں کاسٹ

اے آر وائی - بالی ووڈمیں اب ایسی فلم بھی بنائی جارہی ہے جس میں اداکاررنبیر کپور اکیلے نہیں پوری فیملی کے ساتھ نظرآئیں گے ۔ بالی ووڈ بلاک بسٹر فلم دبنگ کے ڈائریکٹر نے سلمان خان اورا ن کے بھائی ،بھابھی کو تو فلم میں ایک ساتھ کام کروا کے ہٹ کروادیا لیکن اب کی بار انھوں نے سوچا ہے کپور فیملی کو فلم میں کاسٹ کرنے کا۔



رنبیر کپور فلم بےشرم میں اکیلے نہیں کاسٹ ہورہے، بلکہ ان کے ساتھ ان کے ڈیڈی رشی کپور اور ممی نیتو کپور بھی اداکاری کریں گے۔ایسا پہلی بار ہوگا کہ کپور فیملی ایک ساتھ فلم میں نظرآئے گی ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.