تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 نومبر 2012
وقت اشاعت: 0:52

ہالی ووڈ فلم ہینسل اینڈ گریٹل کا نیا ٹریلر ریلیز کردیا گیا

اے آر وائی - چڑیلوں کاشکار کرنے والے بھائی آگئے ہیں ایک بار پھر سامنے۔ ہالی ووڈ فلم ہینسل اینڈ گریٹل کا نیا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ پندرہ سال پہلے دو بھائیوں کےساتھ ہوا تھا ایک خوفناک حادثہ۔ جس کے بعد ہینسل اور گریٹل نے چڑیلوں سے بدلہ لینے کی ٹھان لی ہے ۔



چڑیلوں کے شکاریوں نے ایک بار پھر نئے انداز میں بدلہ لینے کا کیا ہے فیصلہ۔ ہالی ووڈ فلم۔ ہینسل اینڈ گریٹل بینڈ میں ہوگا خوف اور دہشت کا راج۔ فلم کا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.