تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 نومبر 2012
وقت اشاعت: 2:40

چین میں سجا رنگا رنگ میلہ ازبکستان کے فیشن نے لوٹ لیا

اے آر وائی - چین میں ہوا انٹرنیشنل فیشن ویک رنگوں اور روشنیوں کا میلہ لوٹا ازبکستان کے فیشن نے۔ فیشن کے جلوؤں سے چین بھی چکا چوند ہے۔ چائنا کا مال تو بہت چل نکلا اب باری ہے ازبکستان کی۔



رنگوں کی برسات اور روشنیوں سے سجا چائنا انٹرنیشنل فیشن ویک۔ مدھم مدھم موسیقی میں نزاکت سے چلتی ماڈلز کے جلوے دکھے۔ اس فیشن ویک کا میلا لوٹا ازبکستان کے ڈیزائنر نے۔ جن کے منفرد انداز نے فیشن کی دنیا کو نئے ٹرینڈ سے روشناس کرایا۔



فیشن ویک میں ڈیزائنر نے روایتی ازبک انداز میں سلک اور جیومیٹری ڈیزائن کو جدید اسٹائل سے نوازا۔ جسے دیکھ کر فیشن کے دلدادہ رہ گئے دنگ ۔



متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.