تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
3 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:41

مسٹرپرفیکٹ عامرخان کی فلم تلاش پرنقالی کےالزامات کی بوچھاڑ

اے آر وائی - بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کی فلم تلاش پر لگ گئے نقالی کےالزامات۔ عامر خان کی سال میں ریلیز ہوتی ہے ایک ہی فلم۔ اس سال فلم تلاش پر ہوگیا اعتراض۔نقادوں نےفلم کی کہانی میں تلاش کرلئے نقالی کے جراثیم کہا جارہا ہے فلم تلاش ۔



امریکی ناول این ایکٹ آف پروویڈنٹ ۔۔سے متاثر ہے۔جبکہ دوسری طرف تامل فلم ڈائریکٹر بھی ٹریلر دیکھ کر اچھل پڑے ہیں۔ وہ کہتے ہیں کہ فلم کی کہانی ،تامل فلم آنایا سے چرائی گئی ہے لیکن فلم تلاش کی ڈائریکٹر ریما کا کہنا ہے کہ انہیں کسی کتاب اور کسی فلم کے بارے میں نہیں کوئی علم۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.