تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 10:55

کرن جوہر کے خلاف ایف آئی آر کٹ گئی

اے آر وائی - کرن جوہر کی فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر۔۔کے خلاف ایف آئی آرکٹ گئی۔فلم کے گانے میں ہندو دیوی کو نازیبا الفاظ سے پکارا گیا۔



بالی ووڈ لوو گرو کرن جوہر نے ایک بار پھر بنائی کالج لائف پر فلم اسٹوڈنٹ آف دی ایئر اس فلم سے کرن جوہر کو تھی امید کہ شاہ رخ خان ، کاجول اور رانی مکھرجی کی فلم کچھ کچھ ہوتا ہے کی طرح یہ بھی سپر ہٹ ہوگی، ۔فلم سٹوڈنٹ آف دی ایئر پہلے ہفتے تو باکس آفس پر چھا گئی لیکن یہ کامیابی راس نہ آئی اور فلم کے خلاف سماجی تنظیموں نے ایف آئی آر کٹوادی۔



فلم کے گانےمیں ہندو دیوی سیتا کے بارے میں نازیبا الفاظ کہے گئے ہیں۔ جس پر بھارتی سماجی تنظیمیں طیش میں آگئیں اور انھوں نے فلم ڈائریکٹر کرن جوہر سمیت پوری ٹیم کے خلاف کیس کردیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.