تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 11:55

اےآروائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شوکےلئے آج لاہورمیں آڈیشنز

اے آر وائی - اےآروائی ڈیجیٹل کے رئیلٹی شو۔۔پاکستان نیکسٹ میگا اسٹار کے لئے آج لاہور میں آڈیشنز ہورہے ہیں۔



ایک بار پھر اےآروائی ڈیجیٹل دے رہاہے موقع ایکٹر،ہوسٹ ، وی جے ، سنگر، ماڈل اور ڈانسر یا پھر کامیڈین بننے کا۔جس کے لئے شروع ہوچکے ہیں آڈینیشنز۔ اپنے اندر کے فنکار کو جگانے کے لئے ہوجائیے تیار۔۔کیونکہ آج ہے لاہوریوں کو آزمانے کا دن۔



صبح دس بجے سے شام پانچ بجے تک ہوگی تلاش اس فنکار کی جو بنے گا ۔۔پاکستانز نیکسٹ میگا اسٹارلاہوری اس سنہری موقع سے فائدہ اٹھانا مت بھولیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.