تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 12:24

مزاحیہ فنکار صکندر صنم انتقال کر گئے

اے آر وائی - اسٹیج کی دنیا کے نامور مزاحیہ فنکار صکندر صنم اپنے اہل خانہ مداحوں اورچاہنے والوں کو اداس چھوڑ کر دنیا سے کوچ کر گئے۔ سکندر صنم کے انتقال کی تصدیق ان کے خاندانی ذارئع نے کردی ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.