تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
5 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:54

کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا اب باکسنگ کرتی نظرآئیں گی

اے آر وائی - بالی ووڈ کٹ کھنی بلی پریانکا چوپڑا اب باکسنگ کرتی نظرآئیں گی ۔ پریانکا چوپڑا کو ملا ہے ایک نیا ٹاسک۔ گلوکاری یا ایکٹنگ نہیں بلکہ کرنی باکسنگ۔ بالی ووڈ میں بننے جارہی ہے اولمپک ایتھیلیٹ میری کوم پر فلم ایک باہمت عورت کی کہانی ، جو اپنے کھیل سے تقدیر بدلتی ہے۔



اس فلم کے لئے فلم ڈائریکٹر کو نظرآئیں پریانکا چوپڑا۔ جب کے ایکشن سین بےحد مشھور فلم کی خاطر پریانکا کو کتنے مکے کھانے پڑیں گے یہ تو آگے چل کر ہی پتا چلے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.