تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
6 نومبر 2012
وقت اشاعت: 15:17

مانچسٹر:فیشن شومیں پاکستانی ملبوسات کی نمائش

اے آر وائی - مانچسٹرمیں فیش شوکے دوران پاکستان ملبوسات کے رنگ بکھرگئے۔ برطانیہ کےشہرمانچسٹرمیں ایک فیشن شو کا اہتمام کیا گیا جس میں پاکستانی ڈیزائنرزکے تیارکردہ ملبوسات کی نمائش کی۔ ماڈلزنےنت نئے ڈیزائن اوردیدہ زیب رنگوں سےمزین ملبوسات کے ساتھ ریمپ پرواک کی توہال تالیوں سے گونج اٹھا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.