تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
7 نومبر 2012
وقت اشاعت: 14:45

ہالی وڈ کے ستارے نکلے اوبامہ کے مداح

اے آر وائی - سپر پاور کے سپر مین کے انتخاب کے لئے ہولی و ڈ کے ستاروں کی دعائیں بھی لے آئیں رنگ اور اوبامہ منتخب ہو ئے امریکہ کے صدر۔ ہالی وڈ سپر ڈوپر پاپ گلوکارہ لیڈی گاگا آ ج کل ہیں ورلڈ ٹور پر لیکن انھیں بھی فکر کھا ئی جا رہی تھی کہ امریکہ کا صدر ہوگا کون ۔



انھوں نے ٹوئیٹر پر پیغام نومنتخب صدر اوبامہ کے حق میں دیا تو اٹھارہ سالہ جسٹین بائیبر جو افسردہ ہیں کہ کم عمر ہونے کے باعث وہ ووٹ کاسٹ نہ کر سکے کہتے ہیں اگر کرتا ووٹ کاسٹ تو چوائس اوبامہ ہی ہو تے۔



ہالی وڈ کے اسٹارزکیٹی پیری اور ایوا بھی ٹوئیٹر کر تے ہیں کچھ اس طرح کہ وی آر اِن فیور آف اوبامہ اینڈ ویلکم اوبامہ ایز اے پریزیڈینٹ آف امریکہ۔ گوروں کے ملک کے زیادہ تر اسٹاز کے پیغامات اور دعاؤں کو محور بلیک اوبامہ ہی رہے اور لے آ ئیں رنگ ہالی سلیبریٹیز کی دعائیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.