8 نومبر 2012
وقت اشاعت: 15:1
برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں رنگا رنگ فیشن شوز میں ماڈلز ن
اے آر وائی - برازیل کے شہر ریو ڈی جنیرو میں رنگا رنگ فیشن شوز میں ماڈلز نے دلکش ملبوسات کی نمائش کرکے جلوے بکھیر دیئے ۔ طبرازیل کی فیشن ایبل شہرریوڈی جینریو میں فیشن کی بہاریں چھا گئیں۔ تین روز تک جاری رہنے والے فیشن شوز کے پہلے دن پیش کئے گئے ڈیزائینر الیسزینڈرا کے تیار کردہ موسم سرما کے ملبوسات
مبوسات کو دیا گیا گلابی رنگ کاامتزاج ۔ اسی لئے ریمپ پر نظر آ ئیں حسینائیں گلابی رنگ کے ٹچ کے اسٹائیلش ملبوسات زیب تن کئے ہو ئے۔ ماڈلز کی ادائیں اور گرمی میں بھی موسم سرما کی بہاروں کو لوگوں نے خوب سراہا ۔