تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
9 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:12

بالی ووڈ اوولالا گرل ودیا بالن کی شادی کے چرچے

اے آر وائی - ودیا بالن کو بالی ووڈ کی فی میل خان کہیں یا اوولالا گرل۔۔شہرت کی بلندیوں پر پہنچ کربن رہی ہیں کسی کی شریک سفر۔سیف کرینہ کے بعد اْن کے گھر بجنے والی ہیں شہنائیاں۔۔جی ہاں۔۔اولالا گرل ودیا بالن کررہی ہیں اگلے ماہ شادی ، وہ یوٹی وی موشن کے ہیڈ سدھارتھ رائے کپور کی دلہنیا بننے والی ہیں۔



ودیا چاہتی ہیں اگلے سال جنوری سے پہلے ان کے نام کے آگے مسز سدھارتھ رائے کا ٹیگ لگ جائے۔۔ سدھارتھ سے ودیا کی دوستی دوسال پرانی ہے۔اور وہ اپنی پہلی بیوی کو چھوڑ چکے ہیں۔کہاجارہا ہے ودیا اور سدھارتھ اپنا ہنی مون کیریبین میں منائیں گے۔سیف کرینہ کی طرح ودیا نے بھی اپنی شادی کی خبر کو چھپانے کی بیحد کوشش کی لیکن چھپانہ سکیں۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.