تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:21

سنگاپور:ایل سی ڈی اسکرین اور کی بورڈ والا ماسٹرکارڈ

اے آر وائی - سنگاپور کے بینک صارفین کے لئے خوشخبری ہے کہ ان کے ماسٹر کارڈ اور بھی ڈیجیٹل ہوگئے جو ان کو گھر بیھٹے اکاونٹس کی معلومات فراہم کریں گے۔



سنگاپور کے صارفین کو بینک اکاونٹس کی معلومات حاصل کرنے کے لئے انٹرنیٹ کی ضرورت ہوگی نہ ہی اے ٹی ایم مشین تک جانے کی کیونکہ اب اکاونٹس کی ساری معلومات دستیاب ہوگی ان کے اپنے ماسٹر کارڈ پر۔



سنگارپور میں ایسا مساٹر کارڈ متعارف کرایا گیا ہے جس میں ایل سی ڈی اسکرین اور کی بورڈ نصب ہیں جو صارفین کو ان کی اکاونٹس میں موجود بیلنس کی معلومات فراہم کرسکے گا ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.