تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
12 نومبر 2012
وقت اشاعت: 7:11

بالی ووڈ مسٹرپرفیکٹ کوہے مداحوں کی تلاش

اے آر وائی - بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان کو ہے تلاش اپنے مداحوں کی۔فلم تلاش کی پروموشن میں مفت ٹکٹس بانٹے گئے۔۔ بالی ووڈ مسٹر پرفیکٹ عامر خان ، باتوں سے نہیں اداکاری سے دل جیتتے ہیں۔مگر اب کی بار ہے مقابلہ سخت اور ان کے سامنے ہیں کئی فلموں کا جال۔ا



پنی فلم تلاش کی خاطر عامر خان نکل پڑے ہیں پروموشن کے لئے ممبئی۔شروع کردی ہے فلم تلاش کی مہم۔۔ممبئی میں عامرخان نے بتایا کہ ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم تلاش میں انہیں ہے حق اور سچ کی تلاش۔۔ہمیشہ کی طرح منفرد موضوع پر فلم میں کام کرنے والے عامر خان نے۔۔تلاش۔۔کو پروموٹ کرتے ہوئے فری ٹکٹس بھی بانٹے۔سسپنس بھری فلم۔۔تلاش بیس نومبر کو سنیما کے پردے پر سجے گی۔۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.