تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
13 نومبر 2012
وقت اشاعت: 6:6

بالی ووڈ بیوٹی،جوہی چاولہ 45برس کی ہوگئیں

اے آر وائی - بالی ووڈ اداکارہ جوہی چاولہ پینتالیس برس کی ہوگئیں۔جوہی چاولہ نے انیس سو چھیاسی میں بھارتی فلم نگری میں قدم رکھا ۔



جوہی نے اپنی منفرد اداکاری کی وجہ سے لوگوں کے دلوں میں جگہ بنالی اور بہت کم مدت میں کئی سپرہٹ فلمیں کی جس میں قیامت سے قیامت تک، ڈر، ہم ہیں راہی پیار کے ، یس باس سرفہرست رہیں۔



جوہی چاولہ نے اداکاری سمیت پروڈکشن اور ٹی وی پروگرامز کو ہوسٹ بھی کیا۔چوہی چاولہ کوانیس سوچوراسی میں مس انڈیا کا خطاب بھی حاصل کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.