13 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:34
دپیکا پڈوکون کی قاتل ادائیں،فلم ریس ٹوکا ٹریلر ریلیز
اے آر وائی - فلم ریس ٹوکا ٹریلر ریلیز ہوگیا۔ جان ابراہام ، سیف علی خان ، دپیکا پڈوکون اور انیل کپور ان سب کی ریس کا ہوگیا ہے آغاز ۔
دپیکا پڈوکون نے بھی رومینٹک اسٹائل چھوڑ کر ایکشن میں آنے کا کرلیا ارادہ کہاجارہا ہے کہ قاتل نین نقشوں والی دپیکا فلم میں قاتل کا کردار اداکریں گی جبکہ سیف علی خان کے ساتھ ایک بار ان کی جوڑی بنے گی۔
حیرت انگیز طور پر اس بار جان ابراہام ٹریلر میں بھی نظر آرہے ہیں بہت کم ساتھ ساتھ جیکلین فرنینڈس بھی خاص نظر نہیں آرہیں۔ اس بار فلم میں انیل کپور نے بھی اینٹری دی ہے۔ فلم ریس ٹو اگلے سال بیس جنوری کو ریلیز ہوگی۔