15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 8:25
اٹلی:ایکشن سے بھرپور فلم بْلٹ ٹودی ہیڈکارنگارنگ پریمیئر
اے آر وائی - روم فلم فیسٹول میں ہوا ایکشن اور تھرل سے بھرپور فلم۔۔بْلٹ ٹو دی ہیڈ۔۔کا رنگا رنگ پریمیئر۔۔ یہ ہے جرم کی دنیا۔۔ جہاں ہوتی ہے روز جرم کی ایک نئی داستان شروع۔مگر اب کی بار امریکی فورس کو ملا ہے سلویسٹر جیسا بہادر آدمی۔۔جو کرنے آیا ہے واشنگٹن سے برائی کا خاتمہ۔اس کے ایک پنچ کے سامنے مجرم ڈھیر ہوجاتے ہیں۔۔۔فلم۔۔بْلٹ ٹو دی ہیڈ۔۔میں ہالی ووڈ اداکار سلوسٹر اسٹولن نے ایکشن کرکے ثابت کردیا کہ پینسٹھ سال کی عمر میں بھی وہ اتنے ہی مضبوط ہیں جتنا کہ پہلے تھے۔
اٹلی میں ہونے والے روم فلم فیسٹول میں فلم بْلٹ ٹو دی ہیڈ۔۔کا پریمیئر ہوا۔ریڈ کارپٹ پر ہالی ووڈ ستاروں کی شرکت نے چارچاند لگائے۔فلم امریکہ اور برطانیہ میں اگلے سال یکم فروری کو ریلیز کی جائے گی۔