15 نومبر 2012
وقت اشاعت: 16:16
اےآروائی ڈیجیٹل پر رئیلٹی شو,نچلے سیزن فور کا گرینڈ فنالے
اے آر وائی - اےآروائی ڈیجیٹل پر رئیلٹی ڈانس شو نچلے سیزن فور کا گرینڈ فنالے اس دھماکے دار گرینڈ فنالے میں ہوگا کیا ۔
آگیاہے نچلے اپنے چار سیزنز مکمل کرتاہوا آخری مرحلے میں۔۔جہاں ہونے جارہاہے نچلے سیزن فور گرینڈ فنالے۔ جس میں ریشم اور فیصل کےساتھ ساتھ اس گرینڈ شو کو جج کرنے آرہے ہیٕ اسپیشل گیسٹ سجاد علی۔
اس میں جہاں نچلے کے ذریعے ناظرین کو بہترین تفریح ملی وہیں اے آروائی ڈیجیٹل نے ہمیشہ کی طرح کئی اور ٹیلینٹڈ ڈانسرز بھی متعارف کرائے۔ یہی وجہ ہے یہ سیزن رہا اپنے پچھلے تمام سیزنزسے زیادہ ٹف اوراینٹرٹیننگ ۔
اب نچلے کے شائقین کو انتظار ہے چار فائنلسٹ فرحان ، حمید، رمیز اور رشید میں سے کون ہے وہ جو کرے گا نچلے سیزن فور کے ونر کا ٹائیٹل اپنے سرتو پھر دیکھئے نچلے سیزن فور گرینڈفنالے۔ اس جمعہ کی رات نو بجے صرف اےآروائی ڈیجیٹل پر۔