تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
20 نومبر 2012
وقت اشاعت: 18:14

امریکن میوزک ایوارڈ میں جسٹین بیبر نے مار لیا میدان

اے آر وائی - لاس اینجلس میں جاری امریکن میوزک ایوارڈز میں ابھرتے ہو ئے پاپ گلوکارجیسٹین بیبرنے میدان مار لیا۔ لاس اینجلس میں جاری ہے امریکن میوزک ایوارڈز کی رونقوں بھری تقریب اور سب ہی تو انتظار تھا کہ کون کون امرین میوزک ایوارڈ کا حق داد بن پ ائےگا تو انتظار ہوا ختم کیونکہ نوجوان پاپ گلوکار جسٹین بیبر کے گانوں اور پر فامنسز کو نئی نسل نے کیا اتنا پسند کے امریکن میوزک ایوارڈ جسٹین بائیبر کو ہی دیا گیا ۔



صرف اتنا ہی نہیں جسٹین کو ایوارڈ شو میں آ رٹسٹ آ ف دی ائیر سمیت تین گیٹیگریز میں امریکن ایوارڈ سے نوازا گیا ہے ۔ رائی جیپسن کو نئے اداکار اور ٹیلر سوئیفٹ کو فیورٹ فی میل آ رٹسٹ کا ایوارڈ دیا گیا ہے ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.