تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
2 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:42

عامرخان کی فلم تلاش نےدھوم مچادی،14کروڑکاریکارڈ بزنس

اے آر وائی - عامر خان کی فلم تلاش نے ریلیز کے پہلے دن ہی مچادی دھوم مچا دی اوربزنس دیا چودہ اعشاریہ باون کروڑ کا

بالی وڈ ہیرو عامر خان کی فلم باکس آ فس پر زبردست بزنس نہ ،دے یہ ہو نہیں سکتا۔ ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی مسٹر پرفیٹ کی فلم تلاش نے باکس آفس پر مچا دی دھوم اور سینما پر سجتے ہی پہلے دن پولیس مین کی فلم نے بزنس دیا چودہ اعشاریہباون کروڑ کا ۔



فلم میں عامر خان کی بیوی ہیں بنگالی بیوٹی رانی مکھرجی تو دوسری طرف بےبو خان بھی ہیں فلم تلاش میں مسٹر پرفیکٹ کے ساتھ۔ فلمی ناقدین بھی فلم تلاش کے بارے میں رکھتے ہیں مثبت رائے ان کے مطابق فلم تلاش کا ہفتے بھر کا بزنس پچاس کروڑ تکرہے گا ۔



فلم تلاش تو باکس آفس پر کامیابی کی تلاش میں ہوگئی کامیاب لیکن کنگ خان اس مرتبہ لے گئے سبقت عامر سے وہ ایسے کہ فلم جب تک ہپے جان نے ریلز کے پہلے دن بزنس دیا تلاش سے زیادہ ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.