4 دسمبر 2012
وقت اشاعت: 11:19
سردموسم کے فیشن کلیکشن، ویڈیو میں ہالی ووڈاداکارہ کے جلوے
اے آر وائی - ہالی ووڈاداکار و گلوکارہ کیٹ بوسورتھ فیشن کلیکشن کے ویڈیو سونگ میں جلوہ گر ہوئیں۔ سردیوں کے موسم میں یخ بستہ ہواؤں کا مقابلہ کرنے آرہا ہے نیا فیشن کلیکشن۔
برطانیہ میں سردیوں کے فیشن کو عام کرنے کے لئے ویڈیو سانگ بنایا گیاجس میں ہالی ووڈ گلوکارہ و اداکارہ کیٹ بوس ورتھ نے جلوے دکھانے کے ساتھ ساتھ آواز کا جادو بھی جگایا۔خوبصورت چمکتے لباس میں اداکارہ نے اپنی دلکش آواز میں کرسمس سانگ گایا ہے جو فیشن کلیکشن کے لئے بھی نہایت بہترین ثابت ہوا۔