تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
14 مئی 2013
وقت اشاعت: 14:12

شا ہ رخ کاشادی میں شرکت کا معاوضہ3 کر وڑ روپے

جیو نیوز - ممبئی …این جی ٹی …شا د ی کی تقریب میں شر کت کریں تو عمو ما ً پیسے دینے پڑ تے ہیں لیکن کچھ لوگ ایسے بھی ہیں جو شا د ی میں آ نے کے پیسے لیتے ہیں۔ با لی ووڈکے ستارے شا دی کی تقریبا ت میں صرف چند منٹ کی شرکت کے لیے بھار ی معاوضہ طلب کر تے ہیں ۔ حا لیہ رپو رٹ کے مطا بق شاہ ر خ خان صرف30 منٹ کی شرکت کے لیے تین کر و ڑ روپے لیتے ہیں جبکہ ان کے حریف سلما ن خان بھی ایک کر وڑ سے کم میں چہر ہ دکھانے کو تیا ر نہیں ہو تے ۔ دبئی کی ایو نٹ آ رگنا ئز نگ کمپنی کے مطابق فر ح خان،ارجن رام پال اورابھے دیو ل کے نخرے بھی کم نہیں اور 40سے 50 لاکھ روپے معا وضہ لے کر ہی شادی دعو ت قبو ل کر تے ہیں ۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.