تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 11:19

لندن:اسٹارٹریک کے ہزاروں مدّاحو ں کا اجتما ع کانیا عالمی ریکار ڈ قائم

جیو نیوز - لندن …این جی ٹی…لندن میں مشہور ٹی وی سیریز اسٹا ر ٹریک کے ایک ہزارتیراسی (1,083) مداحوں نے جمع ہو کر نیا عالمی ریکار ڈ قائم کر دیاہے ۔اسٹار ٹریک کنونشن میں سائنس فکشن سیریز کے ہزاروں مدا ح اس سیریز کے کر داروں کا روپ دھار کر پہنچے اور لا س ویگا س میں ایک ہزار چا لیس مداحوں کے اجتما ع کا ریکار ڈ تو ڑ ڈالا ۔ اس کنو نشن میں پہلی بار سیر یز میں کیپٹن کا کر دار اداکر نے والے تمام اداکار بھی ایک سا تھ نظر آ ئے

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.