تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
23 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 20:29

دبئی میں45ممالک سے آئے ڈانسرزکا انٹرنیشنل ڈانس فیسٹول

جیو نیوز - دبئی…دبئی میں45ممالک سے آئے ڈانسرز نے انٹرنیشنل ڈانس فیسٹول میں رنگ جمادیا۔اس فیسٹول میں، جو کہ اس خطے کی سب سے بڑی ڈانس تقریب ہے، میں مختلف ممالک کے 320 سے زائد ڈانسرز نے ڈانس کیا۔ڈانس کی 20 سے زائداقسام نے لوگوں کو حیران کیا اور وہ کافی محظوظ بھی ہوئے ،4 روزہ فیسٹو ل کے دوران بیلے ڈانس نے خوب سکہ جمایا، یہی نہیں موسیقی کی دھنوں سے سجی اس تقریب میں سیاحوں اور شرکا کے لیے ورکشاپس کا اہتمام بھی کیا گیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.