تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
25 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 8:16

معروف بھارتی کامیڈین جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں ہلاک

جیو نیوز - نئی دلی. . . .معروف بھارتی کامیڈین جسپال بھٹی ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق جسپال بھٹی کی کار شاہ کوٹ کو قریب ٹریکٹر ٹرالی سے ٹکراگئی جس کے باعث وہ موقع پر ہی ہلا ک ہوگئے۔جسپال بھٹی بھارت کے معروف کامیڈین تھے ۔انہوں نے بہت سے ٹی وی شو،فلموں اور کامیڈی کے پروگزام میں اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.