28 اکتوبر 2012
وقت اشاعت: 12:40
جوڑے آسمان پر بنتے ہیں،کبھی اپنی عمر نہیں چھپائی،اداکارہ ریشم
جیو نیوز - لاہور…اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ کبھی اپنی عمر چھپائی نہ کبھی یہ کہا ہے کہ وہ 27 ،22 یا 18سال کی ہوں۔جیونیوز کے نمائندے شہریاروڑائچ سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا چھ سال سے فلم میں کام نہیں کررہی تو اس کی کوئی وجہ ہے۔ ریمانے سات سمند رپارشادی کی، اس لیے شریک نہ ہوسکی۔ جوڑے آسمانوں پر بنتے ہیں ،میر ے نصیب میں کوئی ہوگا۔