تازہ ترین سرخیاں
 شوبز 
10 نومبر 2012
وقت اشاعت: 9:21

شاہ رُخ خان فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے کولکتہ پہنچ گئے

جیو نیوز - کولکتہ…بی ٹاون کے کنگ خان،کولکتہ فلم فیسٹول میں شرکت کے لئے کولکتہ پہنچ گئے، شائقین نے پرجوش استقبال کیا۔بالی وڈ سپر اسٹار شاہ رخ خان ،کولکتہ انٹرنیشنل فلم فیسٹول میں شرکت کرنے کے لئے کولکتہ پہنچے،جہاں کنگ خان کے دیوانوں نے ان کا پرجوش استقبال کیا۔ایئرپورٹ پر اُن کے ساتھ،”جب تک ہے جاں کی“ کو اسٹارز ،کترینہ کیف اور انوشکا شرمابھی ساتھ تھیں۔شاہ رخ 18 ویں فلم فیسٹول کا افتتاح کرنے کے لئے مدعو ہیں جبکہ کترینہ اور انوشکا بھی افتتاحی تقریب کی اسپیشل گیسٹ ہیں۔یہی نہیں میگا اسٹار بگ بی بھی فلم فیسٹول میں شرکت کریں گے۔

متن لکھیں اور تلاش کریں
© sweb 2012 - All rights reserved.