16 نومبر 2012
وقت اشاعت: 5:15
لیڈی گاگا ورلڈ ٹورپرارجنیٹیناپہنچ گئیں
جیو نیوز - ارجنیٹینا…امریکی پاپ اسٹار لیڈی گاگا ورلڈ ٹورپرارجنیٹیناپہنچ گئیں۔ جہاں آج کانسرٹ میں اپنی آوازاوراندازکاجادوجگائیں گی۔اپنی منفردگائیکی اوراسٹائل سے عالمی شہرت حاصل کرنے والی معروف امریکی پاپ اسٹار لیڈی گاگا Born This Way کنسرٹ کے لیے بیونس آئرس پہنچیں توان کے مداحوں نے والہانہ استقبال کیا۔ہوٹل کے باہر سیکڑوں مداح لیڈی گاگاکی ایک جھلک دیکھنے کیلیے موجودتھے۔یہی نہیں ان کیدرجنوں پرستار ریورپلیٹ اسٹیڈیم کے باہرکیمپ لگاکربیٹھ گئے ہیں تاکہ جب ان کی پسندیدہ پاپ اسٹارکنسرٹ کیلیے آئیں توان سے ہاتھ ملایاجاسکے۔